ملائیشیا کے بادشاہ عبد اللہ پاہنگ اور ملکہ نے ٹی وی پر خبریں پڑھ کر عوام کے دل جیت لیےJanuary 21, 2024ویب ڈیسک0 بادشاہ اور ملکہ نے 10 منٹ تک ملکی اور عوامی دلچسپی کی خبریں پڑھیں