ملائشین وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کر لیاOctober 6, 2020ویب ڈیسک0 وزیر مذہبی امور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملائشیا کے وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا۔