مقبوضہ کشمیر ، مسافر بس کھائی میں جا گری ، 36 افراد جاں بحق ، 19 زخمیNovember 15, 2023ویب ڈیسک0 گاڑی پونچھ سیکٹر سے بانڈی چیچیاں گاؤں جا رہی تھی ، موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی