مظاہرین نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
بے گناہ کشمیری نوجوان کو اس وقت شہید کیا گیا جب سیکیورٹی کے نام پر قابض افواج علاقے میں آپریشن کررہی تھیں۔
شہدا میں تین ایسے نوجوان بھی شامل ہیں جنہیں دوران حراست سرکاری عقوبت خانوں میں تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ مستقل جاری ہے۔
سہیل نقشبندی کے کچھ ایسے کارٹون بھی ہیں جو سنسرشپ کی وجہ سے اخبار کی زینت نہ بن سکے۔
ڈاکٹر محمد فیصل نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایاکہ بھارت کی طرف سے مقوبضہ کمشیر کے اکثر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کی گئی ہے۔
ضلع پلوامہ میں کشیدگی کے باعث قابض انتظامہ نے کرفیو نافذ کر دیا جبکہ انٹرنیٹ کی سروس بھی معطل کر دی۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے۔
داعش نے بھارت میں ’ولایت الہند‘ کے نام سے صوبے کے قیام کا اعلان کیاہے
کشمیری نوجوان کو امیش پورہ کے علاقہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا گیا
سات بھارتی ریاستوں میں پولنگ ہوئی اور مقبوضہ کشمیر میں انتخابی عمل کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔
بھارتی حکام نے لوک سبھا کے انتخابی ڈرامے کے لیے پولنگ اسٹاف اور انتخابی مواد پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچانے کے لیے فوجی ہیلی کاپٹروں کا سہارا لیا۔
بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر پیلٹس گن، آنسو گیس اور اسلحہ کا بے دریغ استعمال کیا گیا جس سے 132 افراد شدید زخمی ہوئے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انتخابی ڈرامے کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کلگام میں مکمل ہڑتال کی گئی
عافیہ صدیقی کی واپسی کو تواتر کے ساتھ واشنگٹن کے ساتھ اٹھایا جارہا ہے۔ میں نے ہرگز یہ بیان نہیں دیا کہ عافیہ صدیقی پاکستان واپس آنا نہیں چاہتی۔












