مشرف کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کا ایسا حل چاہتے تھے جو پاکستان اور بھارت دونوں کےلیے قابل قبول ہو، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر
مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے
فالس فلیگ آپریشن کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں در اندازی کا الزام عائد کر کے دنیا میں پراپیگنڈہ کرنا ہے۔
بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستانی کی پالیسی میں شامل نہیں، رہنما تحریک انصاف
پوسٹرز پر “کشمیر بنے گا پاکستان”، “کشمیر کی آزادی کی ضمانت، مضبوط پاکستان کی ضرورت” کے نعرے درج ہیں۔
قابض انتظامیہ نے ضلع اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس بھی مکمل طور پر معطل کردی ہے، حریت رہنما عبدالحمیدلون
جموں و کشمیر کے تنازع کا واحد حل سلامتی کونسل کی قراردادوں میں مضمر ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
نوجوان عمران بشیر کو بھارتی فوجیوں نے نوگام علاقے میں شہید کیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں اور بھارت آج اقلیتوں کیلئے بھی خطرہ ہے۔
تبارک حسین نے گزشتہ ماہ 21 اگست کو ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں غلطی سے سرحد پار کی تھی، ترجمان دفتر خارجہ
مقبوضہ کشمیر میں مزید 6کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔
پاکستانی قوم بہادر سید علی شاہ گیلانی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
اڑی کے علاقے میں نام نہاد آپریشن کے دوران نہتے شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
آزادی ملنے تک بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور منایا جائے گا، اہلیہ حریت رہنما














