کے ایم ایس کے مطابق نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
بھارت کورونا وبا کو مقبوضہ کشمیرکےعوام کی مذہبی آزادی چھیننےکے لیے استعمال کررہا ہے، عائشہ فاروقی ترجمان دفتر خارجہ
مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ کے ایام میں تمام مساجد اور عید گاہیں بند رہیں گی، کے ایم ایس
پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے، ترجمان دفتر خارجہ
کے ایم ایس کے مطابق کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دہائیوں سے جاری بھارتی مظالم ناقابل تسخیر جذبے اور جدوجہد آزادی کو دبانے میں ناکام رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کا دن دور نہیں
اقوام متحدہ کے انسداد دہشتگردی ورچوئل ویک سے پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم کا خطاب
بھارت مقبوضہ علاقے خالی کرے اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت عالمی ذرائع ابلاغ کو مقبوضہ علاقوں کا دورہ کرائے، ترجمان دفتر خارجہ
تین سالہ بچے کے سامنے نانا کو گولیوں سے بھون ڈالنے کے المناک سانحے نے دل دہلا دیے ہیں، شاہ محمود قریشی
فائرنگ کا نشانہ بننے والے بے گناہ شہری کے بیٹے اور بیٹی نے انصاف کی اپیل کر دی۔
بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں، وزیر اطلاعات
ضلع پلوامہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 کشمیری نوجوان شہید ہو چکے ہیں۔
بیان پاکستان مخالف جنون کی عکاسی کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی











