کشمیر: شبیر احمد شاہ کی جیل میں نظربندی کے 31 سال مکملMay 4, 2019ویب ڈیسک0 ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان نے تہاڑ جیل میں غیرقانونی نظر بندی کے 31 سال مکمل کرنے پر پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کو سلام پیش کیا ہے۔