بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی پاکستان میں سب سے پہلے میزبانی کرنے والا والٹن ائیرپورٹ خسارے کا شکار
ریکوڈک کیس میں بلوچستان حکومت پر جرمانے کے حوالے سے تحریک التواء بحث کے لیے منظور کر لی گئی۔
کاروبار کے آغاز پر 50 پوائنٹس کی کمی واقعہ ہوئی ہے جس سے 100 انڈیکس 3 سال 4 ماہ کی کم سطح 31 ہزار 780 پر آگیا تھا
کمپنی ڈرائیورز کو آمدنی کا 97 فیصد حصہ دے گی اور خود 2 فیصد رکھے گی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج بھی اتار چڑھاو کا شکار رہی اور دن کے اختتام پر انڈیکس میں مجموعی طور…
کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں شدید کساد بازاری دیکھی گئی
بھارت کے شہریوں اور کمپنیوں کا کالا دھن سوئزر لینڈ سمیت دیگر ممالک سے لانے کا خواب بی جے پی نے دکھایا تھا
پاکستان میں اچھی نوعیت کے اسمارٹ فون کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع بھی میسر ہوں گے
ماہر معاشیات ثاقب شیرانی نے کہا کہ ملکی معیشت کی صورتحال مزید خراب ہو گی۔
ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی اور سونے کی فی تولہ قیمت 1150 روپے کم ہو گئی۔
کرسٹین لیگارڈی کے جان نشین کے طور پر بینک آف انگلینڈ کے گورنر مارک کارنی، بینک آف فن لینڈ کے گورنر اولی ریہن اور یورپین سنٹرل بینک کے ایگزیکٹو بورڈ رکن بین ویٹ کوئرکے نام لیے جارہے ہیں۔
مارکیٹ میں سرمایہ کار کافی متحرک نظر آرہے ہیں اور امید ہے کہ دن کے اختتام پر 34 ہزار کی سطح بحال ہوجائے گی
کیپکو، اور پیل کا شیئر سستا جب کہ او جی ڈی سی کا شیئر چھ پیسے مہنگا ہوا
فرانس کے صدر نے اپنے سفارتی مشیر کو بھی فوری طور پر تہران بھیجا ہے تاکہ 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کو محفوظ بنایا جا سکے۔
نعیم الحق نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کبھی بھی مریم نواز کی قیادت کو تسلیم نہیں کریں گے۔











