صوبے ماسک کے بغیر سیاحوں کو داخلے کی اجازت نہ دیں، این سی او سیAugust 8, 2020ویب ڈیسک0 آئندہ 3 ہفتے تک سیاحتی مقامات اور ہوائی اڈوں کی نگرانی کی جائے گی، این سی اوسی کی صوبوں کو ہدایت