ایران نے ایک خاتون سمیت 5 امریکیوں کو جیل سے رہا کر کے انہیں گھر میں نظر بند کر دیا۔
عدالت نے کاروبار میں معاہدے کی شرائط قبول کرنے کے لیے تھمبز-اپ کی تصویر کو کافی قرار دیا۔
پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط کریں گے۔
آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر قرض لینے کے بعد پاکستان ایکواڈور کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔
میاں شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی۔
پچھلے تین ماہ میں چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس سے خطاب
روس کی اس ملکیتی جگہ کو عمارتی کمپلیکس کی تعمیر کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
پاکستان اور بیلا روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دیا جائے گا، وزیر خارجہ
روز ویلٹ ہوٹل آئندہ تین سال تک نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن چلائے گی۔
میجر لیگ کرکٹ کے لیے ٹاپ کرکٹرز سے معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔
وفاقی حکومت اپنے اخراجات میں 15فیصد کمی کرے گی۔
طالبان حکومت نے تیل نکالنے کا معاہدہ 20 فیصد کی شراکت داری کی بنیاد پر کیا۔
معاہدے کی تقریب دبئی میں میریٹ انٹرنیشنل کے دفتر میں منعقد کی گئی۔
ٹی ٹی پی میں بھی کچھ لوگ مذاکرات کے مخالف ہیں
گندم اور گیس کی خریدری کے لیے بھی معاہدوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں، ترجمان وزارت تجارت














