سری لنکا: معاشی بحران شدید تر ہوگیا، حکومت کے پاس پیٹرول خریدنے کی سکت ختم ہو گئیMay 18, 2022ویب ڈیسک0 ملک میں اب صرف ایمبولینس سروسز کے لیے ہی پیٹرول رہ گیا ہے، وزیر توانائی کا پارلیمنٹ میں اعتراف