پی ٹی آئی رہنما مظہر عباس راں انتقال کر گئےJanuary 16, 2019ویب ڈیسک0 عباس راں کی گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں طبیعت خراب ہو گئی تھی، انہیں ریسکیو 1122 کے کے ذریعے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے