قومی اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظورMay 17, 2021ویب ڈیسک0 ایوان نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مربوط آپریشن اور قبلہ اول مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔