اخوان المسلمین کے کارکنوں کو پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں سزائے سنائی گئی
اس شہر کی تاریخ 1391 سے 1353 قبل مسیح سے ملتی ہے
اسرائیلیوں و فلسطینیوں کے تحفظ و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، دورہ مصر میں امریکی سیکریٹری خارجہ کی بات چیت
جمعہ کی رات تک 1200 مصری ڈاکٹر غزہ میں بطور رضاکار زخمیوں کے علاج کے لیے اپنے کوائف کا اندراج کرا چکے ہیں۔
مصر میں ایک ماہ کے دوران ٹرین کا دوسرا بڑا حادثہ ہے۔
یہ مصر کی تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی دریافت ہے، ماہرین
مصر میں حنوط شدہ ممیز کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
کسی نامعلوم شخص نے ٹرین کا ہنگامی بریک کھینچا جس کی وجہ سے سامنے سے آنے والی ریل گاڑی ٹکرا گئی ، ریلوے حکام کا خدشہ
مصری انجینئر احمد ابو السعود اور فارماسسٹ نھلۃ عبدالحمید نے بچھوؤں کے زہر کو ہی اپنی روزی روٹی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔
مصر میں مردوں کو دوسری شادی راز رکھنے پر قید اور بھاری جرمانہ کی سزا ہوگی، نیا قانون منظور کر لیا…
فیکٹری میں تیار کردہ ہزاروں لیٹر مشروب انسانوں کی آخری رسومات میں استعمال کیا جاتا تھا، ماہرین
مصر کی چٹانوں کے درمیان سے 2 ہزار سال قدیم قبریں ملی ہیں۔
آثار قدیمہ کے علاقے میں فیشن ماڈل کا فرعونی دور کا لباس پہن کر ماڈلنگ کرنا غیرقانونی ہے
ملزم نے ابتدائی تفتیش میں پولیس کو بتایا ہے کہ اس کے دوست نے دھمکی دی تھی کہ اگر وہ اسے دس لاکھ مصری پاؤنڈی نہیں دے گا تو وہ پولیس کو اس کے غیر قانونی کاروبار سے متعلق بتا دے گا۔
مصر میں ماہرین نے لڑکے کی کھوپڑی کے ڈیجیٹل امیج کو اپ لوڈ کرنے کے لئے سی ٹی اسکینر کا استعمال کیا جس سے اس کے چہرے کی 3 ڈی ڈیجیٹل تصویر بنائی گئی۔














