ڈینگی وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 7ہزار 471 ہوگئی،قومی ادارہ صحتSeptember 18, 2019نعمان مقصود0 رپورٹ کے مطابق رواں برس سندھ میں 1998 مصدقہ ڈینگی کیسز سامنے آ چکے ہیں،-بلوچستان کے کیسز کی تعداد 1722 جبکہ پنجاب سے 1706 مصدقہ ڈینگی کے کیس سامنے آئے ہیں۔