اداروں کے معاملات میں حکومتی مداخلت کو ختم کرنا ہو گا، عبدالحفیظ شیخ
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس
ماضی میں ڈالر کو جان بوجھ کر سستا رکھا گیا، عبدالحفیظ شیخ
ای سی سی نے ٹیکسٹائل مصنوعات سے ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی اور ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی منظوری دے دی، ذرائع
حکومت نے کاروباری طبقے کو آسان کاروبار کے لیے سہولیات فراہم کیں، مشیر خزانہ
عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ آئندہ ہفتے احساس پروگرام کی ایک اور قسط جاری کر دی جائے گی۔
عدالت نے حکومت کی جانب سے نوٹی فکیشن واپس لینے پر مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر کی گئی درخواست نمٹا دی ہے
بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کی۔
کورونا وائرس سے پوری دنیا متاثر ہے، عالمی وبا سے برآمدات اور ترسیلات زرمتاثرہوئی ہیں، حفیظ شیخ
عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کئی شعبوں کو بہت زیادہ مراعات دی جا رہی ہیں اور تعمیراتی شعبے کو بہت فوائد دیے گئے ہیں۔
وائرس کی وجہ سے ملک میں غربت کی شرح 24.3 فی صد سے بڑھ کر 33.5 فی صد ہو جائے گی، عبدالحفیظ شیخ
کاروباری برادری کو ہر ممکن آسانیاں فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان
ای سی سی نے جی 20 ممالک سے متوقع ریلیف کےلیے مفاہمتی یادداشت کو کابینہ کی منظوری سے مشروط کیا ہے
مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی پہلو پر قائم تھنک ٹینک کے اجلاس میں کورونا وبا کے معیشت پر اثرات اور رسک پر قابو پانے پر بات چیت کی گئی۔
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس کو بتایا گیا کہ کمیٹی 28 اپریل تک رپورٹ مکمل کرلے گی۔










