کابینہ نے ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دے دی ہے، عبدالرزاق داؤد
رواں مالی سال دسمبر میں برآمدات کا ہدف 2 ارب 80 کروڑ ڈالر تھا ،عبدالرزاق داؤد
رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں برآمدات میں 27 فیصد کا اضافہ ہوا، مشیر تجارت
مشیر تجارت نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔
قومی بچت اسکیموں میں شہداء فیملی ویلفیئراکاؤنٹ پرسالانہ شرح منافع میں اضافہ ہوا اورشرح 10.32 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔
تینوں روٹس سے 22جون سے کورونا ایس اوپیز کی روشنی میں تجارت ممکن ہو جائے گی، مشیر تجارت
عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ مشکل وقت میں نئے مواقع پیدا ہوں گے اور یہ میک ان پاکستان پالیسی کو اپنانے کا سنہری موقع ہے۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ مغربی ممالک رفتہ رفتہ کھل رہے ہیں اور وہ نئے تجارتی آرڈرز دے رہے ہیں۔
آپریشن سینٹر میں روزانہ برآمدی و درآمدی امور پر تبادلہ خیال ہو گا، مشیر تجارت رزاق داؤد
چین کے ساتھ ہونے والا ایف ٹی اے معاہدہ دسمبر سے لاگو ہو جائے گا، مشیر تجارت
وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ بات حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ہے۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے رائیس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیرمین شاہ جہاں کی وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے ۔
عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ اس وقت چین کے ساتھ سی پیک میں ہماری سب سے زیادہ توجہ ایم ایل ون کا منصوبہ ہے۔
‘ایف پی سی سی آئی پاکستان کی منتخب کردہ باڈی ہے اس کا کوئی انکاری نہیں ہو سکتا۔‘
وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں میاں محمد منشاء، بشیر علی محمد،علی حبیب، شاہد حسین، خلیل ستار، ثاقب شیرازی، شاہد عبداللہ،طارق سہگل،عارف حبیب، مصدق ذوالقرنین اور سکندر مصطفی شامل تھے۔











