یقین کریں: انسانوں کا کورونا سے پہلا واسطہ 25 ہزار سال قبل پڑا تھا، تحقیقاتی رپورٹJune 25, 2021ویب ڈیسک0 مشرقی ایشیا میں کورونا وائرس کی پھیلنے والی بیماری تقریباً 20 ہزار سال تک جاری رہی تھی، آسٹریلوی اور امریکی سائنسدانوں کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف