ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری لائیں گے اور صحت کی مفت سہولیات پر کام کریں گے۔
مخلوط حکومت اصل میں عوام کے اتحاد اور تعاون کا مظہر ہے۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نشت پر پیپلز پارٹی کا نمائندہ بیٹھے گا۔
پیپلز پارٹی کی شمولیت کےحوالے سے کچھ چیزیں پہلے سے طےشدہ ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
ن لیگ کو کانٹوں کا یہ تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں، خواجہ سعد رفیق
اپنے حلقے کی عوام کی مشاورت سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں، خرم ورک
حلقے کی بہتری کیلئے مسلم لیگ ن میں شامل ہونا چاہتا ہوں، محمد سہیل خان
صوبائی اسمبلی کی 85 نشستوں پر آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔
میرے لیے نواز شریف اور شہباز شریف کی حکومت کا حصہ بننا ناممکن ہے، بلاول بھٹو زرداری
ایسے اثاثوں کو بیچنا چاہیے جو نقصان میں ہیں۔
رات 12 بجے کے بعد کیمپین چلانے والوں کو 2 سال تک قید کی سزا ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
وائرل ویڈیو میں نواز شریف بھی یہ صورتحال دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں
سوشل میڈیا پر کیے گئے پروپیگنڈے نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
وزیر خارجہ کو قومی راز اور اس کی فوٹو کاپی بھی گھر لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔














