زلمے خلیل زاد پاکستان کا دورہ مکمل کرکے افغانستان روانہApril 30, 2019طارق ملک0 امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان کے دورہ پرگزشتہ روز اسلام آباد پہنچے تھے جہاں ان کی سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات ہوئی۔