کراچی: پی آئی اے کی ایئر بس سے پرندہ ٹکرا گیا، فلائٹ تاخیر کا شکارJanuary 6, 2020ویب ڈیسک0 پشاورجانے والی فلائٹ تاخیر کا شکار ہوگئی ہے، مسافروں کو لاؤنج میں کھانا فراہم کردیا گیا۔