مریم نواز کا کل ہر صورت منڈی بہاؤالدین میں جلسہ کرنے کا اعلانJuly 6, 2019شفیق شریف0 ذرائع کا کہناہے کہ منڈی بہاؤالدین کی ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیاہے۔