مصری شہری کی جانب سے تیار کردہ روبوٹ ماسک نہ پہننے والوں کو بھی خبردار کرے گا۔
انڈس اسپتال میں بھی آئی سی یو کے 12 بیڈز خالی نہیں ہیں اورمریضوں کا ایمرجنسی میں علاج جاری ہے
کورونا کے باعث وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد پنجاب میں ہے
اب تک مجموعی طور پر3لاکھ27 ہزار542مریض شفا یاب ہوچکے ہیں
وائرس سے مزید21 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہزار21 ہوگئی ہے
کورونا کے باعث سب سے زیادہ کیسز اور اموات امریکہ میں رجسٹرڈ ہوئی ہیں
پاکستان میں کورونا کے3 لاکھ18 ہزار881 مریض صحتیاب ہوچکے اور 18 ہزار981 زیرعلاج ہیں
کورونا کےایک ہزار302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3لاکھ16 ہزار665 تک پہنچ گئی ہے
پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ11ہزار75 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور10 ہزار788 زیر علاج ہیں
تین لاکھ10ہزار491 کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایکٹو کیسز کی تعداد10 ہزار668ہے
کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں2 ہزار277 اور سندھ میں 2 ہزار566 اموات ہو چکی ہیں
خاتون کی موت کے بعد یہ سوال پیدا ہوگیا ہے کہ ہمارے جسم کا مدافعتی نظام کب تک کورونا وائرس کا مقابلہ کر سکتا ہے؟
کورونا کے 615 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اورمجموعی تعداد 3 لاکھ20ہزار463 تک پہنچ گئی ہے
کورونا سے جاں بحق افرادکی مجموعی تعداد 6ہزار 558 ہوگئی ہے اور اب تک3 لاکھ18ہزار 266 کیسز رپورٹ ہوئے
لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پلمانولجی وارڈ اور او پی ڈی میں روزانہ 30 تا 40 فیصد مریض روزانہ آنے لگے













