مرکزقومی بچت کا نظام بیٹھ گیا، کروڑوں صارفین پریشانSeptember 5, 2025ویب ڈیسک0 ڈاؤن ٹائم کے باعث 61 ارب روپے سے زائد کی رقم منتقلی میں رکاوٹ، وزارت خزانہ کے سسٹم کی جلد بحالی کے لیے اقدامات شروع