جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ویڈیو ، ملزم پر فرد جرم عائدJuly 15, 2020جاوید سومرو0 آپ عدالت اور اسکے ججز کے ساتھ مذاق نہیں کر سکتے، اگر ایسی اجازت دی تو پھر نظام فیل ہو جائےگا، سپریم کورٹ