سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 84 ہزار 486 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 19 اموات ہوئی ہیں۔
کورونا کے 641 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 58 وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں، وزیراعلی سندھ
سندھ میں اب تک ایک لاکھ 66 ہزار 33 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ اموات کی مجموعی تعداد 2858 پہنچ چکی ہے، مراد علی شاہ
سندھ میں عالمی کورونا وائرس سے 27 جولائی کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔
وبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق جب کہ 848 متاثر ہوئے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نےجمعہ کو ہلکا بخار محسوس کیا تھا، ترجمان
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار352 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2690 تک پہنچ چکی ہے، مراد علی شاہ
کراچی میں آج 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر میں وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 109 ہو گئی ہے۔
کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 627 جب کہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 45 ہزار 851 ہو گئی ہے۔
مختلف جگہوں پر مراد علی شاہ کو احتجاجی مظاہرین کا بھی سامنا کرنا پڑا
آرمی چیف نے نوٹس لیا ہے اب تحقیقات کے بعدسب کچھ سامنے آئے گا، عمران اسماعیل
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے
شبلی فراز کو دعوت دیتا ہوں کل وہ یہاں آکر جلسہ دیکھیں، وزیراعلیٰ سندھ
وفاقی حکومت نے ایک مہینے تک صدارتی آرڈیننس کو چھپا ئے رکھا، وزیراعلیٰ سندھ
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 38 ہزار593 ہوگئی ہے جب کہ عالمی وبا سے 2 ہزار 523 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔












