کراچی میں 412نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور شہر میں کورونا کےمریضوں کی مجموعی تعداد9ہزار494 ہوگئی ہے
سندھ میں آج 537 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
کراچی میں آئرن، ٹمبر مارکیٹ سمیت لائٹ ہاؤس نے کام دوبارہ شروع ہو گیا۔
ہم لاک ڈاوَن کے فیز ٹو میں داخل ہو گئے ہیں اور اب ہمیں کورونا سے بچاؤ والی ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا، مرادعلی شاہ
پہلےلاک ڈاوَن کو سنجیدہ نہیں لیا پھر کمزور لاک ڈاوَن کیا گیا جو لمباچلا، مراد علی شاہ
سیکریٹری ہیلتھ سندھ نے ڈاکٹر جگدیش کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ہیڈکوارٹرز رپورٹ کرنے کاحکم
سندھ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا شکار8 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد130 ہوگئی ہے، مراد علی شاہ
کراچی میں کورونا کے 446 سامنے آئے ہیں جبکہ آج 6 مریض کورونا کے خلاف زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔
عمران خان اگر وزیراعظم بن کر کام نہیں کر سکتے تو پھر استعفیٰ دے دیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے…
صوبہ بھر میں 3 ہزار 946 مریض زیرعلاج اور 24کی حالت تشویشناک ہے۔
سندھ میں اس وقت3ہزار352 مریض زیرعلاج ہیں۔ 2ہزار146مریض گھروں میں زیرعلاج ہیں اور 767افرادآئسولیشن سنٹرزاور439اسپتالوں میں ہیں
24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 182 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہ
ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف کی تنخواہ میں کٹوتی کا فیصلہ واپس لے رہا ہوں، مراد علی شاہ
ہوم ڈیلیوری کے تحت تمام اصول و قواعد کے تحت کاروبار ہوگا، مراد علی شاہ











