اسد عمر مقبولیت میں تیسرے نمبر پر ہیں۔
ملاکنڈ میں نامعلوم افراد نے میرا پیچھا کیا، خط
اگر مجھے راستے سے ہٹایا گیا تو بھی یہ ثبوت کسی اور طرح سے سامنے آئیں گے، رہنما پی ٹی آئی
اپنی خود داری مانگنے کی جسارت کی قیمت چکانے کا وقت آگیا ہے، مرکزی رہنما پی ٹی آئی
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کوہسار میں ضلعی انتظامیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
قوم بیانیوں اور دھمکیوں سے قوم بہت آگے نکل چکی ہے۔
کراچی سب کا ہے مگر کراچی کا کوئی نہیں، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
گلگت بلتستان کو مقصو چپڑاسی سے بھی کم پیسے دیئے جا رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر مواصلات
عمران خان کی گرفتاری پر خاموش رہیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، سابق وزیر خارجہ کی میڈیا بریفنگ
بے ضمیر کٹھ پتلیوں نے بیرونی سازش کے ذریعے اقتدار کا راستہ بنایا۔
قوم کےغداروں کوڈی چوک پرپھانسی دی جائے، مراد سعید کا ڈی چوک اسلام آباد پہ پی ٹی آئی کارکنان کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب
ملک کے کسی بھی صوبے کے کسی بھی حلقے میں آپ میرے مقابلے میں آجائیں، وفاقی وزیر کا چیئرمین پی پی کو چیلنج
حزب اختلاف کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہم گرے لسٹ میں گئے، وفاقی وزیر مواصلات
ان کے اپنے اراکین بھی کم ہو جائیں گے، وفاقی وزیر مواصلات کا اپوزیشن کو چیلنج
حزب اختلاف نے سرکس لگایا ہوا ہے، وفاقی وزیر مواصلات










