تیسری قوت نے فیصلہ کر لیا کہ اب وہ مداخلت نہیں کریں گے۔
بعض اتحادی کہتے ہیں کہ ان کو فیس سیونگ نہیں دینی چاہیے۔
حکومت اور اپوزیشن ایک گاڑی کے 2پہیے،مذاکرات کے دروازے بند نہیں،رانا ثنا اللہ
طالبان غیر مسلح ہوں، واپس چلے جائیں، دیرپا امن کے لیے آئینی و شرعی حل تلاش کریں، کے پی حکومت کے ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے حکام سے بھی ملاقات متوقع
حکومت فی لٹر پیٹرول اور ڈیزل پر 7 روپے کمیشن مقرر کرنے پر آمادہ
افغان طالبان دونوں فریقین کے مابین ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
تین رکنی کمیٹی میں شیری رحمان، فرحت اللہ بابر اور قمر زمان کائرہ شامل
الیکشن کی تاریخ لیے بغیرعمران خان کسی سےبات نہیں کریں گے۔
یوکرین تعمیری مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا، روس
پاکستان اور آئی ایم ایف قرض پروگرام جاری رکھنے پر متفق
21اپریل سے تہران اور ریاض کے نمائندوں کے درمیان بات چیت کا عمل شروع ہوا۔
ماریوپول میں آپریشن کا بنیادی مقصد یوکرین کی تمام قومی اکائیوں کا خاتمہ ہے۔
یہی واحد راستہ ہے، جس سے روس اپنی غلطیوں سے ہونے والے نقصان کا ازالہ کر سکتا ہے۔
نیٹو روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے،وزیر خارجہ













