سشما وزارت سے محروم، ملتانی سوہن حلوے کا کیا بنے گا؟May 31, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے صرف 48 گھنٹے قبل ہی جذبہ خیر سگالی کے طور پر سشما سوراج کو ملتانی سوہن حلوہ بھیجنے کا قصد کیا تھا۔