پنجاب کےسرکاری اسپتالوں میں300 سے زائد مشینیں خراب ہونے کا انکشافAugust 2, 2019دانیال عمر0 صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہم نیوز کی خبر پر نوٹس لیتےہوئے پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں سے خراب مشینوں کی فہرست طلب کرلی ہے۔