مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملے کے ملزمان گرفتارMarch 15, 2021ویب ڈیسک0 انجینئر محمد علی مرزا پر گزشتہ روز قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس سے وہ زخمی ہو گئے تھے۔