اللہ ہدایت دے جو ایسی سوچ رکھتے ہیں، محمد عامر
بابراعظم کی تکنیک بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی نسبت زیادہ اچھی ہے، نیٹ پر بائولنگ کرتے ہوئے سمجھ ہی نہیں آتا کہ انہیں کیسے آؤٹ کیا جائے، محمد عامر
پاکستان کی میزبانی اور اس کے حقوق پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن ایونٹ کا انعقاد کسی نیوٹرل وینیو پر ہونا چاہیے، بی سی سی آئی عہدیدار
وقار یونس نے نوجوان باؤلرز کو چھ ماہ سے ایک سال کا وقت دینے کا مشورہ دے دیا
محمد عامر نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوران عمدہ گیند بازی کی اور 2 میچز میں 17 کی اوسط سے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
فیصلے سے ہمارے باؤلرز کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں کوکابورا کے گیند کا بہتر استعمال کرنا آئے گا، سرفراز احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مصباح الحق کے ہیڈ کوچ بننے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
ایک مشہور ویب سائیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں لگتا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی پوزیشن میں ہیں۔
ٹیسٹ کرکٹ میرے مزاج سے ہٹ کر ہے، ون ڈے اور ٹوئنٹی پر توجہ مرکوز ہے، آل راؤنڈر
قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے
نرجس عامر کا کہنا ہے ان کے شوہر انگلینڈ یا کسی دوسرے ملک کے لیے نہیں کھیل رہے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی قومی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ سے متعلق اہم اجلاس کل ہو گا
محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کر سکیں گے
مایوسی ہے کہ اب پیسر کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے نہیں دیکھ سکیں گے۔
‘تین کھلاڑی استعفیٰ دے سکتے ہیں کیوں کہ صرف ٹی 20 کھیلنا چاہتے ہیں’













