ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پانچواں میچ پیر کو چنئی میں افغانستان کے خلاف کھیلے گا
ٹیم سلیکٹ ہوتے ہی سب ٹیکنیکل کمیٹی کو کوسنا شروع کردیتے ہیں
سابق کپتان گزشتہ روز پی سی بی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی ہوگئے تھے
سابق کپتان کی ماہرانہ رائے اور کھیل سے متعلق تجربہ انمول ہے
بھارت سے میچ میں شکست نے پاکستان ٹیم کو ذہنی طور پر نقصان پہنچایا
پی سی بی نے ذکااشرف کے سوشل میڈیا اکائونٹ کو جعلی قراردےدیا
پاکستان کرکٹ کی بہتری کےلیے اچھی آفر آئی تو ضرور قبول کروں گا، چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد محمد حفیظ کی گفتگو
اکمل برادران نے منفی ریکارڈ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،شاہد آفریدی کا دوسرا نمبر
سابق آل راؤنڈر کو ان کے شاندار کیریئر کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا گیا
چور محمد حفیظ کے گھر سے 20 ہزار ڈالر، چار ہزار پاونڈ، تین ہزار یورو اور تین ہزار درہم لے اُڑے ہیں۔
کہ ہمیں آپ سے محبت اور آپ پر فخر ہے، آپ نے اپنے اتحاد سے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔
مڈل آرڈر بیٹرز ٹیم میں کیا کر رہے ہیں؟ سابق کپتان
نسیم شاہ کم عمر ہیں لیکن پانچ مرتبہ انجری کا شکار ہوئے ہیں، ان کے ساتھ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔
محمد حفیظ نے سابق کپتان مصباح الحق اور اظہر علی کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر میرے ساتھ آواز اٹھانے کا شکریہ۔
سیاسی فیصلوں سےعوام کا نقصان کیوں کیا جا رہا ہے؟









