صلاح الدین کے ورثاء کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
صلاح الدین کے ورثاء کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
مقتول کے والد بھائی اور کزن نے تحقیقاتی کمیٹی کو بیان ریکارڈ کرادیئے ہیں۔
پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے صلاح الدین کے والد نےاپنے بیٹے کے پہلے ہونے والے پوسٹمارٹم پرعدم اعتماد کا اظہارکیاہے۔