عالمگیر ترین کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں، پوسٹ مارٹم کے بعد صورتحال مزید کلیئر ہوگی۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سیاحوں کی مشکلات کا نوٹس لے لیا، کمشنر راولپنڈی کو مری پہنچنے کی ہدایت کردی۔
تمام محکموں کو سرکاری ملازمین کی ترقی کے کیسز جلد نمٹانے کا حکم
ماؤں بہنوں کا تحفظ میری ذمہ داری ہے
زمان پارک میں قائم تجاوزات ختم ہوتے ہی پولیس کی ناکہ بندی بھی ختم کردی جائے گی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کی جانے والی ہنگامہ آرائی دہشت گردی قرار
فریقین کی طرف وزیراعلٰی کیلئے دیئے گئے ناموں میں سنجیدگی نہیں تھی، جسٹس لاہور ہائی کورٹ
کیا یہ لوگ محسن نقوی کی نگرانی میں ہونے والے انتخابات قبول کریں گے؟ ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا لائرز ونگ سے خطاب
انتخابات کا شیڈول تبدیل کرنا سپریم کورٹ کی توہین ہے
جے آئی ٹی ارکان کی غیر جانب داری مشکوک ہے کمیشن مسترد کرتے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
درخواست میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان کو بھی بطور ملزم نامزد کیا گیا ہے۔
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سمیت زمان پارک میں داخل ہونے والے پولیس والوں پر مقدمہ کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی، اجلاس میں فیصلہ
ظل شاہ کے والد کو کہاگیا کہ ہم آپ کو پیسے دیں گے آپ کھڑے رہیں، نگران وزیراعلیٰ
میں نے کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی











