نکاح والے دن شادی کے اسٹیج پر ہی اس کا رویہ بدل گیا تھا اور مجھے احساس ہوا کہ اس نے مجھ سے پرانا بدلہ لینے کے لیے شادی کی
محسن اور میں اچھے دوست ہیں، فاطمہ سہیل کے الزامات بے بنیاد ہیں، نازش جہانگیر
دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں درخواستیں دے رکھی ہیں۔
مجھے بتایا گیا یہ بیٹی تمہاری نہیں کسی اور کی ہے، اداکار
جسمانی اور ذہنی تشدد سے زچ آ کر انہوں نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرنے کا اعلان کیا ہے
اچھا کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں، کسی شہرت کی بلندی کو چھونے کی نہ آرزو ہے اور نہ ہی ایسی کسی ریس میں ہوں، اداکار




