دشمن کو غلط اندازے لگانے پر مجبور کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سابق سربراہ

ایران اپنا حق استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا اور اسے دھونس و دھمکی دینے والوں کو جواب دینا خوب آتا ہے۔ محسن رضائی