لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
غیر منتخب شخص کو کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا گیا ہے، چیئرمین پی ایس پی
کراچی میں8سے10 اور پشاور میں یکم سے13 محرم تک پابندی ہوگی
طاقت کے زور پر اپنے نظریات مسلط کرنا شریعت کے منافی، اعلامیہ
فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لوں گا، عمران خان
یہ سلسلہ تب سے چل رہا ہے جب واقعہ کربلا ہوا اور آنے والی نسل بھی اسکو آگے لے کر چلے گی
جلوسوں اور مجالس میں حضرت امام حسینؓ اور دیگر شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے، یواین سیکریٹری جنرل کوخط لکھا، بھارت کوئی ناٹک رچا سکتا ہے،وزیر خارجہ
جی نائن جی ایٹ کے رہائشی ترنول موڑ جانے کے لیے کشمیر ہائی وے استعمال کریں، ٹریفک پولیس
محرم کے پر امن جلوس پر قابض فوج کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔
سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار 877 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 388 ہو گئی ہے۔
جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بھی جزوی طور پر معطل رہے گی۔
سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار965 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2 ہزار 358 تک پہنچ چکی ہے۔
یوم عاشور 30 اگست بروز اتوار ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان
ایس اوپیز پرعملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں وبا دوبارہ پھیل سکتی ہے، این سی او سی














