بی جے پی حکومت کا ایک کروڑ مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کا اعلانJanuary 20, 2020ویب ڈیسک0 حکومت رجسٹریشن پالیسی پر عمل درآمد کرے گی جس کے بعد ایک کروڑ مسلمانوں کو ملک سے نکال دیا جائے گا، بی جے پی رہنما