ایف اے ٹی ایف کے پیرس میں جاری اجلاس میں امارات کی قسمت کا فیصلہ ہوا۔
جنید نیازی خان گزشتہ ایک عرصے سے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بطور اداکار و گلوکار خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
حملہ اتوار کی رات یمن کے الجواف نامی صوبے سے کیا گیا
متحدہ عرب امارات پرڈرون اور میزائل حملہ ہو سکتا ہے، امریکی شہری امارات سفر سے گریز کریں۔
بغیر لائسنس کے ڈرون اڑانے پر 22 جنوری سے ایک ماہ تک کے لیے پابندی عائد ہے
تباہ ہونے والے میزائل کے ٹکڑے ابوظبی کے قریب خالی جگہوں پر گرے
متحدہ عرب امارات کی جانب سے داغے جانے والے کچھ میزائلوں کو تباہ کیا گیا، امریکہ میں متعین یو اے ای کے سفیر یوسف الاوطیبا
وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے پیشکش کے لیے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کو خط لکھ دیا۔
گذشتہ روز ڈرون حملوں میں پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاک ہوئے تھے
پاکستان نے یو اے ای کو 21 رنز سے شکست دے دی۔
کینیا، تنزانیہ، ایتھوپیا اور نائجیریا سے آنے والی تمام قسم کی فلائٹس آپریشن کو 25 دسمبر سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مسافر ایپلی کیشن ٹیکسی کے ذریعے خودکار ٹیکسی کاربک کرسکتے ہیں
میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آفس نے سنیما گھروں میں فلموں کی نمائش کے لیے +21 کیٹیگری متعارف کرادی ہے۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں اسلحہ خریداری کا معاہدہ ہوا تھا۔
متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے وہ پہلے اسرائیلی وزیراعظم ہیں۔














