چند روز قبل ہی متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا ہے
متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین…
نئے نظام میں خامی سے متعلق لوگ حکومت کو آگاہ کریں، وفاقی وزیر مواصلات
امریکی صدر کی طرف سے ویٹو کئے جانے کے بعد اربوں ڈالر کا اسلحہ سعودی عرب اور عرب امارات کو فروخت کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
پاکستانیوں نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 10 کھرب روپے کے بیرونی اثاثے قانونی بنالیے۔
واشنگٹن، ایران کے ساتھ غیر مشروط بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ایرانی بخوبی جانتے ہیں کہ وہ ہم سے کہاں مل سکتے ہیں؟
اس سے قبل سب سے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہونے والی ٹیم کا ریکارڈ چین کے پاس تھا
خلیج میں وقوع پذیر ہونے والا واقعہ حالیہ ایران امریکہ کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہمیت و احتیاط کا متقاضی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی نماز ادائیگی کے بعد توپ کے دو گولے داغ کرعیدالفطر کا اعلان کیا گیا۔
او آئی سی سربراہ اجلاس میں قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی شرکت کریں گے۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن محمد الثانی پہلے ہی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کی رہائی رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں عمل میں آئی ہے۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فجیرہ کی بندرگاہ پر پیش آنےوالے واقعہ میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
اسلام آباد کی رہائشی یاسمین بی بی ایف-10 میں خاوند کی وفات کے بعد سے پھل فروشی کرکے اپنا اورپانچ بچوں کا پیٹ پالتی ہیں۔ وہ گزشتہ تین سال سے علاقے میں پھل فروخت کرتی ہیں۔
اسکینڈ نیوین ممالک میں روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے 30 منٹ طویل ہوگا جب کہ سب سے مختصر دورانیے کا روزہ ارجنٹائن میں مقیم افراد رکھیں گے جو صرف آٹھ گھنٹے طویل ہو گا۔
یہ شرکت اس کی بات کی عکاس ہے کہ اسرائیل کا مرتبہ دنیا اور خطے میں مسلسل بلند ہورہا ہے۔ نیتن یاہو














