سندھ: بارش سے متاثرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو امدادی کاموں کیلئے 30 لاکھ روپے جاری کرنیکا فیصلہAugust 18, 2022ویب ڈیسک0 متاثرہ اضلاع کے لیے فنڈز آج ہی جاری کیے جائیں، چیف سیکریٹری سندھ محمد سہیل راجپوت کی سیکریٹری خزانہ کو ہدایت