ملتان:کھدائی کے دوران خزانے کی بڑی کھیپ نکل آئیAugust 21, 2020عادل نظامی0 پرانے مال خانے کی جگہ پر نئی عدالتوں کی تعمیر کیلئے کھدائی کا آغاز کیا گیا تو وہاں سے سونے کے سکے اور دیگرا اشیا بر آمد ہوئیں