2021 سے 2023 تک وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشافApril 2, 2024ویب ڈیسک0 مالی بے ضابطگیاں مالی سال 21 -2020، 22 -2021 اور 23 -2022 میں ریکارڈ کی گئیں