پاکستان میں سب سے بڑا سوال سیکیورٹی کا تھا، یہاں سب کچھ ایک خواب کی مانند لگا۔
پاکستان میں سب سے بڑا سوال سیکیورٹی کا تھا، یہاں سب کچھ ایک خواب کی مانند لگا۔
ہم جب کھیلنے آتے تھے اس وقت کنڈیشن مختلف ہوا کرتی تھی، اب پاکستان کی کنڈیشن مختلف ہے، ہیڈ کوچ جنوبی افریقہ
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دے دیا