سب کچھ پری پلان تھا، عمران خان نے ورکرز کو تمام ہدایات دے رکھی تھیں، وزیر دفاع کا پریس کانفرنس سے خطاب
اگر لارجربینچ نہیں بنتا تو پاکستان میں آئینی بحران پیدا ہو سکتا ہے، وزیر خارجہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
ساری قوم لٹکی ہوئی ہے، حکومت سے فیصلے نہیں ہو پا رہے، حکومتی اتحادی
موجودہ صورتحال میں ملک ڈیفالٹ بھی ہوسکتا ہے، سابق وزیر داخلہ
اب ایک ہی کمیشن بنے گا اور وہ ہو گا فرح خان کمیشن، رہنما مسلم لیگ ن
جو ملک یوکرین کو نو فلائی زون قرار دے گا وہ تنازع میں شامل ہو جائے گا، ولادیمیر پیوٹن
سوڈانی پولیس نے براہ راست اسلحے کے استعمال کی تردید کردی
وزارت توانائی اور حکومتی وزرا کی جانب سے ٹویٹ کے بعد افواہوں کا سلسلہ کم ہوا
اپوزیشن اور حکومت کا ایک پیج پر ہونا اب ممکن نہیں رہا کیونکہ پیج ہی پھٹ گیا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوجی قیادت نے کورونا وبا کے پھیلنے پر متبادل انتظام کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں طلبا یونینز کو بحال ہونا چاہیے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی مدت پوری نہیں کر سکیں گے۔
چیف آف آرمی اسٹاف کو ان کے محافظ نے گولی مار کر ہلاک، حکومت
خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگانا ممکن نہیں کیونکہ آئین اور قانون میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔













