کراچی میں ڈینگی بخار سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیAugust 6, 2019سید سبط حسان رضوی0 ہ رواں سال اب تک مختلف اسپتالوں میں ڈینگی بخار کے 1072 کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 1014 افراد کا تعلق کراچی شہر سے ہے۔