پاکستان کا دورہ ملتوی لیکن آئی پی ایل کی اجازت، سابق انگلش کپتان اپنے کرکٹ بورڈ پر برس پڑےSeptember 24, 2021ویب ڈیسک0 ای سی بی کا یہ فیصلہ بھارت کے مانچسٹر ٹیسٹ سے دستبرداری کے فیصلے سے بھی بدتر ہے۔