پاکستان کو خلائی ٹیکنالوجی منتقل ہوگی، چین نے معاہدہ کرلیاMay 1, 2019ویب ڈیسک0 پاکستانی اور چینی خلانوردوں کو مشترکہ طور پراب خلائی مشن پر بھیجا جائے گا اور چین پاکستان کی خلائی تحقیق میں مدد و تعاون فراہم کرے گا۔